آئی ایم ایف کو تشویش

آئی ایم ایف کو بجٹ میں اخراجات اور ٹیکسز پر تشویش ہے، وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ کےحوالے سے بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے، انہیں اخراجات اور ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے۔ ویب ڈیسک: وزیر مملکت برائے خزانہ نے مزید پڑھیں

عبوری بجٹ

خیبرپختونخوا میں چارماہ کا عبوری بجٹ پیش کرنے کی تیاری

خیبرپختونخوا میں5 سال کے دوران دوسری مرتبہ چارماہی عبوری بجٹ پیش کیا جائے گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت اورصوبائی اسمبلی موجود نہ ہونے کے باعث پورے سال کی بجائے 4 ماہ کا عبوری بجٹ پیش مزید پڑھیں

صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس

پہلی بار بجٹ میں صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص کی گئی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلی بار بجٹ میں صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بجٹ وزیراعظم

بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنےکا آغاز ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے آئندہ مالی سال کا بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنے کے آغاز کی نمائندگی کررہا ہے۔ ویب ڈیسک: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

حماد اظہر بجٹ

بجٹ میں تمام اہداف مصنوعی اور پچھلے سال کی طرح حقیقت پر مبنی نہیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں تمام اہداف مصنوعی اور پچھلے سال کی طرح حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔ ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا مزید پڑھیں

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

144 کھرب 60 ارب کا بجٹ پیش، ترقیاتی منصوبوں کیلیے تاریخی رقم مختص، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 24-2023 کے لیے 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے تاریخی 1150 ارب روپے جبکہ ملکی دفاع کے لیے 1804 ارب مزید پڑھیں

بجٹ

بجٹ کا 20 فیصد معاشی ترقی کیلئے مختص کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ کی جانب سے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا پری بجٹ مشاورتی اجلاس زیر صدارت سیکرٹری محکمہ خزانہ محمد ایاز منعقد ہوا جس میں نگران صوبائی وزیر صنعت محمد عدنان جلیل، محکمہ خزانہ کے افسران کے مزید پڑھیں