پی این ایس طارق

ترکیہ کے تعاون سے تیار دوسرے ملجم کلاس کورویٹ پی این ایس طارق کا افتتاح

وزیراعظم شہباز شریف اور ترک نائب صدر جودت یلماز نے پاک ترک تعاون سے کراچی میں تیار دوسرے ملجم کلاس کورویٹ پی این ایس طارق کا افتتاح کر دیا۔ ویب ڈیسک: پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز پی این ایس مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ

پاکستان اور ترکیہ سٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کا ملجم کلاس کورویٹ منصوبہ دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی عمدہ مثال ہے، پاکستان اور ترکیہ سٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے ویب ڈیسک: پاک مزید پڑھیں

ترکیہ کے صدر کا حلف

انقرہ: رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھالیا

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد رجب طیب اردوان نے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھالیا۔ ویب ڈیسک: ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے ے تیسری مرتبہ ترکیہ کے صدر مزید پڑھیں

کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا

کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے صدارت انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ آج کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے۔ ویب ڈیسک: ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام

تباہ کن زلزلہ، ترکیہ اور شام میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہزار کے قریب ہوگئی

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے مجموعی طور پر اموات کی تعداد 12 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے، ترکیہ میں 9 ہزار 57 اور شام میں 2 ہزار 662 افراد جانبحق ہوئے ہیں۔ ویب ڈیسک: غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

ترکیہ و شام میں زلزلے

ترکیہ و شام میں ہولناک زلزلے کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 5ہزار سے تجاوز کر گئی

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے ہر طرف تباہی مچا دی، زلزلے سے کم و بیش ایک ہزار سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، دونوں مزید پڑھیں

اے پی سی موخر

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، ایک بار پھر اے پی سی موخر کر دی گئی

وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کے باعث جمعرات (9 فروری) کو دہشت گردی کے مسئلے پر ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس اے پی سی موخر کردی گئی ہے۔ ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلہ

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی

ترکیہ اور شام میں تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4000 سے تجاوز کر گئی جبکہ ہولناک زلزلے میں ہزاروں افراد زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 7.8 شدت مزید پڑھیں

پاکستان ترکیہ روس

پاکستان ترکیہ روس سے گیس فراہمی منصوبے پر کام کرنے کیلیے متفق

روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کے لیے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان شنگھائی مزید پڑھیں