پولنگ سٹیشنوں تبدیلی بائیکاٹ کی دھمکی

پولنگ سٹیشنوں کی تبدیلی پرالیکشن بائیکاٹ کی دھمکی

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں بلدیاتی اُمیدواروں نے پولنگ سٹیشنوں کے ردوبدل پرالیکشن کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی۔ ویلج کونسل میراخیل سے جنرل نشست کے اُمیدواروں ملک اکبر خان ، ملک حکمت اللہ خان ، ملک رفیع اللہ ،ملک انعام مزید پڑھیں