شمالی وزیرستان، کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے3 نوجوان جاں بحق

ویب ڈسیک: شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ ملک شاہی میں دوران صفائی کنویں زہریلی گیس بھر جانے سے ایک ہی خاندان کے 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ تحصیل شیواہ کے گاوں ملک شاہی میں ایک کنویں کی صفائی مزید پڑھیں