9502 ارب روپے کا بجٹ پیش

پانچ ہزار ارب سے زائد خسارے کا9502 ارب روپے کا بجٹ پیش

اسلام آباد: (مشرق نیوز) آئندہ مالی سال کیلئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے9 ہزار502 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ تقریر میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اتحادی حکومت کا پہلا بجٹ پیش کرنا اعزاز کی بات مزید پڑھیں