انتخابی اصلاحات بل صدر مملکت

وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد انتخابی اصلاحات بل صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا

انتخابی اصلاحات بل مشترکہ اجلاس سے منظوری کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے صدر مملکت کو دستخط کیلئے بھجوا دیا گیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے انتخابی اصلاحات بل سے متعلق صدر مملکت کو پیغام دیا مزید پڑھیں

معاشی مسائل

صوبے کے مسائل تحریری طورپر وفاقی حکومت کیساتھ اٹھانے کافیصلہ

ویب ڈیسک:نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت منگل کو صوبے کے معاشی مسائل سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شرکاء کو وفاق سے جڑے صوبے کے معاشی مسائل بشمول نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

بلدیاتی انتخابات کے معاملہ پر ایم کیو ایم کا وفاقی حکومت سے علیحدگی کا امکان

شہر اقتدار کا سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا، کراچی میں حلقہ بندیوں اور بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر ناراض جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان ) کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزراء سے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے شہر اقتدار میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی تصدیق شدہ کاپی حاصل کرنے کے بعد مزید پڑھیں

پنجاب میں ایف سی تعینات

وفاقی حکومت کا پنجاب میں ایف سی اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پنجاب کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق وفاقی قانون نافذ کرنے والے ادارے مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور

وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کر دیا

وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق مزید احکامات کے آنے تک غلام محمد ڈوگر کی معطلی فوری نافذ العمل ہوگی ویب ڈیسک: تفصیلات مزید پڑھیں