رضوان شاہین آفریدی فیلڈ سوبرز ٹرافی

رضوان اور شاہین آفریدی گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد

آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کردیا۔ پاکستانی کرکٹرز کے علاوہ اس ایوارڈ کے لیے انگلینڈ کے جو روٹ اور نیوزی لینڈ مزید پڑھیں