16 محکموں میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

خیبرپختونخوا،16 محکموں میں 38 ارب سے زائد بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے

خیبرپختونخوا کے 16محکموں میں 38 ارب روپے سے زائد بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے سال 2018-19 کی جاری کردہ آڈٹ رپورٹ کے مطابق صوبے میں مزید پڑھیں