rain and snowfall lead to exorbitant prices of dry wood in kpk fata c064194f11afd779d6d200453a4ddc02

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ جعمرات کی شام سے شروع ہو نےکا امکان

‎ پشاور :محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ جعمرات کی شام سے شروع ہو نےکا امکان ، بارشوں کا سلسلہ ہفتہ کے دن تک جاری رہنے کا امکان۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور

‎پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا، تیز بارشوں/برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف