5045c2a6f4e4b5d4962c29760f02944527221187

مردان میں شادی کی تقریب میں جانے والی گاڑی ڈاٹسن سے ٹکرا گئی

مردان: ریسکیو زرائع کے مطابق مردان رنگ روڈ پر شادی کی تقریب میں جانے والی سوزوکی سامنے سے آنے والے ڈاٹسن سے ٹکر گئی، مردان واقعہ میں 6 خواتین اور 3 بچوں سمیت 11 افراد زخمی اسپتال منتقل کر دیے گئے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، معمولی تکرار پر چاقو چل گیا، جماعت نہم کا طالبعلم قتل