سوات:ماسک لازمی قرار دینے کیلئے دفعہ 269, 270 نافذ کرنے کا فیصلہ،ڈپٹی کمشنر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کر سکے گی.
ماسک نہ پہننے کی صورت میں جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی،عوامی مقامات اور دوکانوں کی اندر ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے گا،دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر بھی جرمانہ وصول کیا جائے گا ڈپٹی کمشنر سوات