960x0 1

امریکہ میں22لاکھ 7ہزار سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: امریکہ میں22لاکھ 7ہزار سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق،ایک لاکھ 19ہزار سے زیادہ جان کی بازی ہار گئے،ہلاکتوں کے اعتبار سے برازیل نے برطانیہ کو پیچھے چھوڑ دیا،45ہزار سے زیادہ افراد ہلاک۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، ویدانت پٹیل