Washing the Dead Body of his Mother

نشئی بیٹے نے دوسری شادی سے انکار پر والدہ کا قتل کردیا

نوشہرہ: نوشہرہ خون سفید ہوگیا, نشئی بیٹے نے دوسری شادی کروانے سے انکار پر چھری کے پے در پے وار مار مار کر ماں اور باپ کو شدید زخمی کردیا, شدید زخمی 56 سالہ بزرگ والدہ دل راجہ بی بی ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں.
مقتولہ دل راجہ بی بی کے پوسٹ مارٹم کے بعد زخمی والد زارعلی خان کی مدعیت میں قاتل بیٹے کے خلاف تھانہ پبی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں:  جمرود، لاپتہ 9 سالہ بچے کی نعش برآمد ، تحقیقات شروع