2171402 whocorona 1583591783 2

ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کورونا کے 1543 مریض زیرعلاج

ویب ڈیسک (اسلام آباد):ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کورونا کے 1543 مریض زیرعلاج ہے ،رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے 1859 وینٹی لیٹرز مختص ہیںملک بھر میں کورونا کے 209 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیںملک بھر میں تاحال 20 لاکھ 31 ہزار 955 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں

مزید پڑھیں:  ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کو ناکامی ہوگی،آرمی چیف