Lahore dead body 1

ہری پور نجی فیکٹری میں کام کرنے والا کم عمر لڑکا جاں بحق

ہری پور نجی فیکٹری میں کام کرنے والا کم عمر لڑکا جاں بحق, پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق نجی فوڈ فیکٹری میں علی کو کرنٹ لگا ہے،علی شیر ہائی وولٹیج کرنٹ سے جاں بحق ہوا، جبکہ فیکڑی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ علی شیراچانک ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوا ہے۔
حطار کی فیکٹریوں میں کم عمر نابالغ بچوں کو کم اجرت پر کام پر لگایا جاتا ہے، حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں اکثر فیکٹریوں ملوں میں ٹھیکیداری سسٹم رائج ہے، فیکٹریوں اور ملوں میں لیبر سیفٹی کے کوئی انتظامات نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور