polio 1 1

جنوبی وزیرستان میں نیشنل ایمونائزیشن ڈے کا 3 روزہ مہم شروع

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان ): جنوبی وزیرستان میں نیشنل ایمونائزیشن ڈے کا 3 روزہ مہم میں ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر نے بچے کو قطرے پلا کر مہم شروع کیا،محکمہ صحت کے مطابق 622 ٹیمیں 78 یونین کونسل میں 94533 بچوں کو 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے، 167 ایریا انچارج اور1244 پولیو ورکرز 3 روزہ پولیو مہم میں حصہ لے رہے ہیں، پولیوٹیموں کے ہمراہ سیکورٹی ٹیمیں بھی تشکیل کردی گئ ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق