Road Traffic Accident 660x371 1

کاٹلنگ روڈ دلاسہ کے قریب چنگچی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): کاٹلنگ روڈ دلاسہ کے قریب چنگچی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم، تصادم سے موٹرسائیکل سوار شدید زحمی ہوگئے، تصادم سے موٹر سائیکل پر اچانک اگ بھڑک اٹھی، زحمی شحص کو شدید نازک حالت میں مردان ہسپتال منتقل کردیا گیا.

مزید پڑھیں:  جمرود، لاپتہ 9 سالہ بچے کی نعش برآمد ، تحقیقات شروع