download 6 5

بونیر میں سرکاری ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (بونیر): بونیر میں سرکاری ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ، پیر بابا روڈ پر ملازمین نے احتجاج کیا، مظاہرین نے حکومت کے خلاف سخت نعرہ بازی کی، تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا زیادتی ہے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ جلد از جلد مطالبات پورا کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار