FB IMG 1591951871385

ہنگو میں گرئینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام طالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

ویب ڈیسک(ہنگو): ہنگو میں گرئینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام طالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جی ایچ آئے کے چیرمین ڈاکٹر مطیع الرحمان اور پیرامیڈیکل کے صدر لقمان گل کی قیادت میں ظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا،صدر لقمان گل اور ڈاکٹر مطیع الرحمان کا کہنا تھا کہ 27 ستمبر 2019 کو پشاور میں پر امن احتجاج پر ریاستی مشنری استعمال کی گئی، ستائیس ستمبر یوم سیاہ کے طور پر صوبے بھر میں منایا جائے گا، ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے سے میں لائین لے جانے والوں نے ہسپتال کو گیس کنکشن نہیں دیا، ہنگو ایم این آئے خیال زمان نے وعدوں کی خلاف ورزی کی۔سخت احتجاج کرتے ہیں، ہسپتالوں کو گیس فراہم کرانے کے لیے سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے تعاون لیکر حکمت عملی طے کریں گئے۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور