5e9b59aa52c95

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10لاکھ 6 ہزارسے تجاوزکرگئی

ویب ڈیسک : دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10لاکھ 6 ہزارسے تجاوزکر گئی، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 35 لاکھ 40 ہزارسے بڑھ چکی ہے، جن میں سے 2 کروڑ48لاکھ67 ہزار افراد وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں، اس وقت دنیا بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد76لاکھ 66 ہزار ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، ویدانت پٹیل