IK MN

نوازشریف کو وطن واپس لا کرعدالت میں پیش کیا جائے گا،احتسابی عمل بلاتفریق جاری رہے گا-وزیر اعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس, سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کا معاملہ, ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سینئروزراءکی کمیٹی بنا دی،شہزاد اکبر، ڈاکٹر بابر اعوان اور فواد چودھری کمیٹی میں شامل, اسد عمر،شفقت محمود اورشیخ رشید کمیٹی میں شامل-

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی:خواتین ارکان کیلئے نازیبا جملے کسنے کیخلاف قرارداد منظور

کمیٹی نوازشریف کی واپسی سے متعلق قانونی امورکا جائزہ لے گی،کمیٹی اپوزیشن کی تحریک اورسیاسی معاملات کا جائزہ لے گی.

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو واپس لایا جائے،نوازشریف کو وطن واپس لا کرعدالت میں پیش کیا جائے گا،احتسابی عمل بلاتفریق جاری رہے گا، اپوزیشن کو احساس ہو چکا ہے این آراو نہیں ملے گا.

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا