n00858138 b 1 800x320 2

ہنگو میں سنی سپریم کونسل کا احتجاجی کیمپ دوسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک (ہنگو): ہنگو میں سنی سپریم کونسل کا احتجاجی کیمپ دوسرے روز بھی جاری، ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات ناکام ہوئی،چیئرمین سنی سپریم کونسل و دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے مطالبات منظور نہیں ہوتے تو احتجاجی کیمپ جاری رہے گا،مظاہرین کا کہنا تھا کہ مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ جانبدارانہ رویہ ترک کرکے ہمارے ساتھ مذاکرات کریں، کل ہم نے ڈی سی اور ڈی پی او کو اپنے مطالبات پیش کئے ہیں مگر وہ خاموش ہیں، اگر انتظامیہ نے مذاکرات نہیں کئے تو ہم شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال پر مجبور ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک