769391 5894068 edhi amb updates

بنوں میں موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ۔ 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں کرم پل پر 2 موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ، دونوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، نعش ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئیں، پولیس کے مطابق
ملزمان موقع واردات سے فرار ہوگئے ہیں پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  بارشوں کا نیا سپیل، خیبر پختونخوا میں سیلاب کے خطرات۔ الرٹ جاری