news 1584266934 7921

راولپنڈی میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا

ویب ڈیسک (راولپنڈی): راولپنڈی میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، سول جج راولپنڈی نورین کوثر کی عدالت کے اہلمد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی، کورونا رپورٹ مثبت آنے پر سول جج کی عدالت عارضی طور پر بند کردی گئی، ضلع کہچری میں کورونا ایس او پیز پر دوبارہ عمل درآمد کا آغاز کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سی آر بی سی لفٹ کینال پراجیکٹ کا ٹینڈر جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ