WhatsApp Image 2020 10 18 at 8.56.27 PM

شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کیلنگ کا ایک اور واقعہ

ویب ڈیسک (میرانشاہ): پولیس ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کیلنگ کا ایک اور واقعہ، پی ٹی ایم کا سرگرم رہنما عیدالرحمن وزیر کا چچا ریٹائرڈ صوبیدار ملک رئیس خان جان بحق، ملک رائیس اپنے گاڑی میں میرعلی بازار سے خیسور علاقے زرڑینی جارھاتھا، راستے میں نامعلوم افراد نے گاڑی سے زبردستی اتار کر ملک رائیس پر فائرنگ کردیا، فائرنگ میں ملک رئیس خان موقع پر جان بحق، پولیس، پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، سکول ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والے ہائی ایس کو حادثہ، 15 زخمی