deathbody 2

ہری پور میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک(ہری پور)ہری پور بانڈی سیڑاں میں گھر میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود بانڈی سیڑاں میں حسنین ولد طارق کو آج صبح گھر میں گھس کر نامعلوم شخص نے گولی مار دی۔حسنین کوزخمی حالت میں ٹراما سنٹر منتقل کرنے کے دوران نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی پولیس کی جانب سے تفتیش شروع۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ