Daily Sun Bus hits motorbike picture

17سالہ موٹر سائیکل سوارطالب علم حادثے میں جاں بحق

ویب ڈیسک(رستم )رستم نواں کلی پل میں موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار۔ریسکیو۔نویں جماعت کا طالب علم 17 سالہ جہانزیب ٹریکٹر کیساتھ ٹکرانے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے طالب علم کی نعش کورستم ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں