news 1580036248 7058

عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں بے بس قیدی بن چکے ہیں.لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی

ویب ڈیسک (مردان):نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا خطاب، لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں بے بس قیدی بن چکے ہیں، وزیر اعظم پریشان ہے کہ کیا کرے، جسٹس فائز عیسی کیس نے نے حکومت کا چہرہ بے نقاب کر دیا، فیٹف کی ڈکٹیشن پر مدارس کے خلاف قانونی سازی کی گئی، ملک میں حقیقی اپوزیشن صرف جماعت اسلامی ہے۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک