download 1 89

دیربالا میں ڈی ایچ کیوہسپتال بندش کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا میں ڈی ایچ کیوہسپتال بندش کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ جاری، مریضوں کے لواحقین اور سینکڑوں افراد نے دیر چترال مین شاہراہ بند کردی، گاڑیوں کے لمبے قطاریں، ایم ایس کے ساتھ ایک شخص کی تکرار ہوئی عملہ نے ہڑتال کردی، ہڑتال سے ہزاروں مریضوں کو مشکلات کا سامنا پیش آیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار