AP 20072354595461 7 scaled

بنوں :24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے12 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12 کیسز سامنے آگئے ہیں، انتظامیہ کے مطابق ضلع بنوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 57 ہوگئی ہے، کئی تعلیمی اداروں میں کیسز سامنے آنے پر سیل کئے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک