54201417 101

کے پی آرٹسٹ ایکشن موومنٹ کاحکومت کے خلاف طبل جنگ کا اعلان

ویب ڈیسک (پشاور ):کے پی آرٹسٹ ایکشن موومنٹ نے حکومت کے خلاف طبل جنگ کا اعلان کر دیا،کے پی کے ارٹسٹ سڑکوں پر نکنے کو تیار ہو گئے ، ڈرامے اور نشترہ ہال بند ہونے کی وجہ سے فنکار فاقوں پر آگے ہیں،7ماہ سے گھروں کے کرائے نہیں دیے،اب مالک مکان گھر سے نکالنے کی باتیں کر رہے ہیں،فنکار بھیک مانگنے پر مجبور ہو گے ہیں۔ سابقہ حکومت کے دور میں ملنے والے وظائف حکومت نے روک دیے ہیں، کلچر کو فروغ دینیکے لیے فنکاروں نے دن رات محنت کی ہیں، صوبائی وزیر تو وقت بھی نہیں دیتے،سی ڈی ڈرامے بند ہونے سے ہزاروں فنکار متاثر ہوئے ہیں،شبلی فراز نے تو مسائل کو ختم کرنے کا وعدہ کیا،مگر تاحال کچھ نہ ہو سکا، شبلی فراز سے رابطے کی کوشش کی گی تو عملے نے بدتمیزی کی،انہوں نے کہا کہ غریب نہ فنکار تباہ دے،میٹینگ کے لیے متعدد بار رابطے کیا مگر فنکاروں کو ملنے کا وقت بھی نہیں دیا جارہا،ہمارے نام پر جاری ہونے والا فنڈ کہاں ہیں، 72گھنٹوں میں صوبائی اسمبلی اور سی ایم ہاوس کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا ہم امداد یا بھیک نہیں کام چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سینیٹ انتخابات سر پر آ گئے، خیبر پختونخوا کا ہائوس پورا نہیں، اپوزیشن رہنما عباداللہ