12339612121606900267

گلگت بلتستان کی نئی کابینہ کے ارکان نے آج حلف اٹھالیا

ویب ڈیسک: گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے آج گلگت میں ایک تقریب کے دوران کابینہ ارکان سے حلف لیا۔وزیراعظم عمران خان نے بھی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع