67f9848b 76e1 4eaf 88ef e2729874bc7e

پیرودھائی کے علاقہ میں دھماکہ، 01 شخص جاں بحق، 07 افراد زخمی

ویب ڈیسک (پیرودھائی): پیرودھائی کے علاقہ میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سی پی او محمد احسن یونس، سینئر پولیس افسران اور پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئے ہیں، بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے موقعہ پر موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک