842465 111814 updates

الیکشن کمیشن کوجگانےآرہےہیں، وزراء کی چیخیں ہماری کامیابی کی دلیل ہے،عبدالجلیل جان

ویب ڈیسک(پشاور): میڈیا کوآرڈینیٹر پی ڈی ایم عبدالجلیل جان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم قیادت 19 جنوری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے مظاہرہ کرے گی، الیکشن کمیشن کو جگانے آرہے ہیں، وزراء کی چیخیں ہماری کامیابی کی دلیل ہے.

مزید پڑھیں:  آئِی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

انووں کا کہنا تھا کہ راستے بند کیئے گئے تو حالات کی ذمہ داری سلیکٹڈ حکمرانوں پر عائد ہوگی، سلیکٹڈ کے ہاتھوں غیر ممالک پاکستانی اثاثوں پر قابض ہورہے ہیں 5،5 وزراء کی اکٹھی پریس کانفرنس سے حکومت کی بوکھلاہٹ واضح ہےمہنگائی کے ہاتھوں کرب میں مبتلا قوم سلیکٹڈ کو بد دعائیں دینے لگے ہیں۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید ردعمل