haripur cheetah 1

ایبٹ آباد کے نواحی علاقے سیال میں چیتے کے حملے سے ایک شخص زخمی

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): پولیس کے مطابق نواحی علاقے سیال میں چیتے کے حملے سے ایک شخص زخمی، زرائع کے مطابق مقامی افراد کے وار سے چیتا ہلاک ہو گیا، ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں آبادی والے مقام میں چیتے کی وجہ سے 1 شخص شدید زخمی ہوگیا جب کہ گاؤں والوں نے چیتے کو پکڑ کر اسے جان سے مار دیا۔

مزید پڑھیں:  جمرود، لاپتہ 9 سالہ بچے کی نعش برآمد ، تحقیقات شروع