Untitled 1 54

لویردیر: نوے کلے ثمر باغ کی پہاڑوں میں خوفناک آتشزدگی

ویب ڈیسک (لویردیر):سوانسر/ نوئ کلے ثمر باغ کی پہاڑوں میں خوفناک آتشزدگی، آگ تیزی کے ساتھ جنگل کواپنی لپیٹ میں لے رہا ہے، مقامی لوگ بڑی تعداد میں پہاڑی علاقے کی طرف روانہ۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل

تیمرگرہ سے ریسکیو اہلکار بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے جندول ثمرباغ کی طرف روانہ، جنگل میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج