news 1601880668 5725

ہنگو : روز بروز مہنگائی میں اضافے سے عوام پریشان کا شکار

ویب ڈیسک (ہنگو) ہنگو میں روز بروز مہنگائی میں اضافے سے عوام پریشان کا شکار۔ ہر ماہ دو دفعہ پٹرول اور بجلی کے اضافے سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے عوام فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہیں ۔ بے روزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے غریب عوام ایک وقت روٹی کمانے سے قاصر ہے۔ عوام نے حکومت سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی