36f0240b edb1 4bce 87c7 6cfc8d98d88d

او آئی سی کا 6رکنی وفد ایل او سی کا دورہ کرے گا

اسلام آباد : او آئی سی کا 6رکنی وفد ایل او سی کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہونگے ،وفد کی سربراہی جموں کشمیر سے متعلق خصوصی نمائندے یوسف الدوبے کررہے ہیں.وفد ایل او سی کے چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کرے گا.اوآئی سی وفد کو بھارتی خلاف ورزیوں سے متعلق آگاہ کیا جائے گا.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ :سیلابی ریلے میں 2بچے بہہ گئے ،ایک کی نعش ملی گئی