2222222

پشاور:بے رحم کورونا کے باعث ایک اورڈاکٹر شہید

ویب ڈیسک(پشاور) : کورونا وائرس سے خیبر پختنخواہ میں ایک اور ڈاکٹر شہید ہوگئے ہیں،کورونا وائرس سے شہید ڈاکٹروں کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔

پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق ڈاکٹر صفدر علی شاہ صاحب خرم محمد زئی تحصیل بانڈہ داود شاہ ضلع کرک کے رہائشی تھےاورکئی دنوں سے بیمار تھے۔

مزید پڑھیں:  سائبر کرائم ایف آئی اے سے علیحدہ ،نئی اتھارٹی بنا دی گئی

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر صفدر علی شاہ 2016 میں گریڈ 19 میں محکمہ صحت خیبر پختنخواہ سے ریٹائرڈ ہوئے تھے، نماز جنازہ اج دن کو انکے آبائی گاوں محمد زئی تحصیل بانڈہ داود شاہ کرک میں ادا کی جائے گی ۔

مزید پڑھیں:  سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیاگیا