ECP 3

حلقہ این اے 45 کرم اور پی کے 63 نوشہرہ میں ضمنی انتخابات

ویب ڈیسک (پشاور): حلقہ این اے 45 کرم اور پی کے 63 نوشہرہ میں ضمنی انتخابات، امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے، ریٹرننگ افسران نے آج اُمیدواروں کو نشانات الاٹ کرکے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق

الیکشن کمکشن کے مطابق کرم سے 27 امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے جبکہ پی کے 63 نوشہرہ پر 4 افراد کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

مزید پڑھیں:  پنجاب پولیس میں ریفارمز لاکر اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، علی امین گنڈاپور