download 2 16

گورنرخیبرپختونخواہ کا محمد کالج آف میڈیسن کی لیک آڈیو کا نوٹس

ویب ڈیسک(پشاور) گورنرخیبرپختونخواہ شاہ فرمان کا محمد کالج آف میڈیسن(سابقہ الراضی میڈیکل کالج) پشاور میں داخلہ سے متعلق لیک آڈیو گفتگو کا سخت نوٹس،گورنر نے وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے رپورٹ طلب کر لی۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں بارشوں کا تیسرا سپیل جاری، 21 افراد جاں بحق

گورنرنےوی سی کو مبینہ لیک آڈیو گفتگوکی مکمل تحقیقات کرکے 5 دن میں رپورٹ پیش کرنے ہدایت کردی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع متوقع

واضح رہےگفتگو میں ایک سٹوڈنٹس سے داخلہ کیلئے 45 لاکھ ڈونیشن کےنام پرمانگےگئےتھے۔