CRPF Constable Shoots Self After Killing 3 Colleagues In JK 750x430 1

راولپنڈی:موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے انسپکٹر شہید

ویب ڈیسک (راولپنڈی): تھانہ سول لائنز کے علاقہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایس ایچ او ریس کورس انسپکٹر میاں عمران گولیاں لگنے سے شہید، انسپکٹر پر فائرنگ ایکسائز آفس کے قریب کی گئی،گردن پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی ،انسپکٹر میاں عمران فیملی کے ہمراہ جا رہے تھے۔

مزید پڑھیں:  ایل پی جی کی قیمت 11روپے 88پیسے کم