yousaf

مجھے خود نہیں پتہ کہ کتنے ارکان نے حمایت کے لیے دستخط کیا ہے۔یوسف رضا گیلانی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): یوسف رضا گیلانی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مجھے خود نہیں پتہ کہ کتنے ارکان نے حمایت کے لیے دستخط کیا ہے، یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو درخواست جمع کرائی، یوسف رضا گیلانی سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کی درخواست جمع کرادیا.

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:بجٹ اہداف پر کام جلدمکمل کرنے کا فیصلہ

انہوں نے مزید کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے 30 ارکان کی حمایت کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کرائی، یوسف رضا گیانی کے ہمراہ شیری رحمان، روبینہ خالد سمیت دیگر شریک تھے۔

مزید پڑھیں:  ڈالر مزیدسستا ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی