doctor dies of corona virus 1

مردان میں کورونا سے آج 9 مزید مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): ہسپتال ذرائع کے مطابق مردان میں کورونا سے آج 9 مزید مریض جاں بحق، جاں بحق افراد میں 6 خواتین بھی شامل ہیں، ایم ایم سی میں کورونا مریضوں کی تعداد167 ہے، 16مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان