.jpg

پشاور: ایل آر ایچ میں کورونا کے35 مریض آئی سی یومیں داخل

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا کے بڑھتے ہوئے قدم ،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناکے مریضوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی۔

ترجمان محمد عاصم کے مطابق ایل آر ایچ میں کوروناکے 409 مریض داخل ہیں جن میں سے 35 مریض آئی سی یو میں داخل ہیں۔

مزید پڑھیں:  آزاد کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر ایف سی کی تعیناتی کا فیصلہ
مزید پڑھیں:  اسرائیل رفح پر حملہ سے باز رہے، انتونیو گوتریس

تفصیلات کے مطابق ایل آر ایچ میں کورونا کے مریضوں کے لئے 485 بیڈز مختص کئے گئے ہیں۔