پشاور:چکن کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں چکن کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اچانک کمی کر دی گئی ہے۔شہر میں چکن فی کلو 196 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  9 مئی واقعات، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج

پشاورہائی کورٹ کی جانب سے چکن کی افغانستان برآمدات پر پابندی کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے،رمضان میں 321 روہے فی کلو فروخت ہونے والا چکن دو سو سے بھی کم میں فروخت ہونےلگا۔

مزید پڑھیں:  بلدیاتی نمائندوں کی مدت پوری ہونے کو ہے لیکن آج تک ایک پیسہ نہیں ملا