4

جنوبی وزیرستان:کوروناویکسین آگاہی مہم کے حوالےسےایک روزہ سیمینار

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)سکاوٹس فورس کمانڈنٹ محمد وسیم الطاف سول انتظامیہ کے تعاون سےکورونا ویکسین آگاہی کے بارے بارے میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کیلئے ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا۔

ڈی ایچ اوکا کہنا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کوکورونا ویکسینشن آگاہی تربیت دی کیونکہ کورونا ویکسین مہم میں خواتین اہم کردار ادا کرسکتی ہیں،کورونا وائرس خاتمے کیلئے ویکسینشن کا عمل تیز کردیا ہے۔سمینار میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کوکوروناویکسین دینے کا طریقہ کار سیکھایاگیا۔

مزید پڑھیں:  بریکوٹ :گھر پرآ سمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،6زخمی
مزید پڑھیں:  مردان :نجی مال سیل کرنے کے تنازعہ پر فائرنگ،2افراد جاں بحق،10زخمی

اسسٹنٹ کمشنروانا نے کہاکہ سب ملکرکوروناوائرس کا خاتمہ کرینگے،کورونا ویکسینشن میں پاک آرمی کا سپورٹ ہیلتھ ورکرز کا کوششیں لائق تحسین ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ کورونا ویکسین لگانے کیلئے قریبی سنٹر جاکر مفت ویکسین لگائیں۔