1111 15

جمرود : گودر میں قبائلی مشر کے گھر پر دستی بم حملہ

ویب ڈیسک (جمرود)گودر میں قبائلی مشر کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ،پولیس کے مطابق دستی بم حملہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا ۔دستی بم حملہ حاجی ولایت خان کے گھر کے مین دروازے پر کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کامزدوروں کامعاوضہ دگنا کرنے کا اعلان