خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے سات نئے کیسز سامنے آگئے ہیں صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 38 ہوگئی ہے24 گھنٹوں کے دوران نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، تین نئے کیسز میں ایک پشاور ایک کرک ، مانسہرہ سے دو کیسز اور ایک کیس بونیر سے رپورٹ ہوا ہے، صوبے میں 235 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، 120 کیسز کا رزلٹ نیگیٹیو آیا ہے290 کیسز کا رزلٹ آنا باقی ہےکورونا وائرس سے ابھی تک 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں ، مشیر اطلاعات اجمل وزیر
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments