پشاور : وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی ہو گئے

ویب ڈیسک(پشاور)وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی ہو گئے ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اکبر ایوب کا استعفی

مزید پڑھیں:  بلدیاتی نمائندوں کی مدت پوری ہونے کو ہے لیکن آج تک ایک پیسہ نہیں ملا

منظور کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اکبرایوب خان کا کہنا تھا کہ صحت اور حلقہ انتخاب پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے وزیراعلی کو استعفی ارسال کیا جوکہ منظورکردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  عوام پربجلی گرا دی گئی،یونٹ مزید 1 روپے 47 پیسے مہنگا